مسائل شرعیہ

سوال : وضو کے فرائض کتنے ہیں ؟

جواب

وضو کے چار فرائض ہیں : چہرے کا دھونا : چہرے کی گولائی، لمبائی کے حدِ طول کے لحاظ سے پیشانی کی سطح کے شروع ہونے کی جگہ سے لے کر ٹھوڑی کے نیچے تک ہے اور عرض (چوڑائی) کے لحاظ سے وہ تمام حصہ جو دونوں کانوں کی لَو کے درمیان ہے۔ دونوں ہاتھوں کا کہنیوں تک دھونا چوتھائی سر کا مسح کرنا پاؤں کا ٹخنوں سمیت دھونا

مسلم، الصحيح، کتاب الطهارة، باب استحباب اطالة الغرة والتحجيل فی الوضو، 1 : 216، رقم : 246 واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

01: فتوی نمبر

مفتی شاہ نواز احمد

فہرست